سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیرسیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے تاوبٹ پہنچ گئیں

جمعہ 1 جون 2018 15:08

نیلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات ، سیاحت وآثارقدیمہ محترمہ مدحت شہزاد سیاحتی مقامات اور سیاحوں کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے تاوبٹ پہنچ گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز انہوں نے کیل میں مختلف اداروں کے ساتھ منعقدہ میٹنگز میں شرکت کی اور وادی نیلم میں سپورٹس پولو فیسٹول کے انعقاد کے سلسلہ میں امکانات کاجائزہ بھی لیا۔ ناظم اعلیٰ سیاحت وآثارقدیمہ سردار جاوید ایوب ، ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ شاہد محموداور ایس پی نیلم مرزا زاہد بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :