عراق؛کرد جنگجوئوں کیساتھ جھڑپ،3 ترک فوجی جاں بحق

جمعہ جون 16:00

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) عراق میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کیساتھ ایک جھڑپ میں 3 ترک فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترک گزشتہ روز ترجمان ترک افواج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ کارروائی عراق کے شمال میں ہوئی،جہاں کردستان ورکرز پارٹی کے عسکریت پسندوں نے ٹھکانے بنا رکھے ہیں،اس تنظیم کو ترکی اور اس کے مغربی اتحادیوں نے دہشتگرد قرار دے رکھا ہے۔واضح رہے کہ 1984ء کے بعد سے ترک فورسز اور کردستان ورکرز پارٹی کی لڑائی میں ہزاروں جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :