ظلم و ناانصافی کو ایک دن مٹنا ہی ہوتا ہے‘مریم نواز کی خواجہ آصف کو مبارکباد

جمعہ جون 16:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ر) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے خواجہ آصف نا اہلی کیس کو کالعدم قرار دئیے جانے پر کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کو ایک دن مٹنا ہی ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے سپریم کورٹ کی جانب سے دئیے گئے فیصلے پر خواجہ آصف کو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بہت بہت مبارک ہو،ظلم و ناانصافی کو ایک دن مٹنا ہی ہوتا ہے۔