پاکپتن،گیس سلنڈر پھٹنے سے40 سالہ شخص ہلاک

جمعہ جون 16:38

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) گیس سلنڈر پھٹنے سی40 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قصبہ قبولہ کا رہائشی 40سالہ محمد افضل گجر سحری کے وقت باورچی خانہ میں چولہا بلا رہا تھا کہ گیس لیکیچ ہونے کی وجہ سے گیس سلنڈر پھٹ گیا ۔

(جاری ہے)

جس کی زد میں آ کر سالہ محمد افضل گجر بری طرح جھلس گیا اس کو مقامہ ہسپتال سے لاہور جنرل ہسپتال منقتل کیا گیا جہاں وہ بعدازاں دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :