بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 1920میگاواٹ ہو گیا

جمعہ 1 جون 2018 16:52

بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 1920میگاواٹ ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 1920میگاواٹ ہو گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعہ کو ساڑھے آٹھ بجے تک بجلی کی طلب 22ہزار 420میگاواٹ بھی جبکہ دستیاب بجلی 20ہزار 500میگاواٹ ریکارڈ کی گئی اور 1900میگاواٹ کا شارٹ فال دیکھنے میں آیا۔

متعلقہ عنوان :