چیف جسٹس کا جنرل ہسپتال کا دور، مریضوں کو سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ لیا

ثاقب نثار نے مریضوں اور لواحقین کے مسائل سنے اور شکایات کے فوری ازالے کے لئے احکامات دیئے

جمعہ 1 جون 2018 18:10

چیف جسٹس کا جنرل ہسپتال کا دور، مریضوں کو سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) چیف جسٹس ثاقب نثار نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوںکو سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ جمعہ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے مریضوں کو سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے ایمرجنسی میں علاج کی سہولتوں پر بریفنگ دی۔ چیف جسٹس نے مریضوں اور لواحقین کے مسائل سنے اور شکایات کے فوری ازالے کے لئے احکامات دیئے۔