سرگودھا ،تین کاروں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،3 افراد گرفتار
جمعہ 1 جون 2018 18:54
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق تحصیل کچہری شاہپور میں قتل کے مقدمات کی سماعت ہو رہی تھی جس کے لئے پولیس نے سکورٹی ہائی الرٹ کر رکھی تھی کہ کچہری سے چند فرلانگ کے فاصلہ پر 3مشکوک کاروں میں اسلحہ کی موجودگی کی اطلاع پر تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے کاروائی کر کے اسلحہ 2 پستول اور 5 بندوقیں برآمد کر کے تحویل میں لے لیا۔
معلوم ہوا کہ علاقہ کے دو گروپوں میں قتل کی دشمنی چلی آرہی ہے حال ہی میں شاہ پور کچہری کے قریب پیشی پر آنے والے شخص کے قتل کے بعد مقتول کے رشتہ دار بھاری اسلحہ سمیت تین کاروں میں اج پیشی پر آئے تھے کہ صدر پولیس نے تینوں کاروں کے ڈرائیورز کو حراست میں لے کر 2 پستول اور پانچ بندوقیں قبضہ میں لے لیں جس پر مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.