جامعہ کراچی،پروفیسر ڈاکٹر ماجد ممتاز رجسٹرارمقرر

جمعہ جون 19:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیاء کے پروفیسر ڈاکٹر ماجد ممتاز کو جامعہ کراچی کے رجسٹرار کا اضافی چارج د ے دیاگیاہے،انہوں نے چارج سنبھال لیاہے۔

متعلقہ عنوان :