Live Updates

رمضان المبارک کے تیسرے جمعة المبارک کے روز سرگودھا اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف

جمعہ 1 جون 2018 19:26

سرگودھا۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) رمضان المبارک کے تیسرے جمعة المبارک کے روز سرگودھا اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ، اس سلسلہ میں ضلع بھر کی تمام اہم مساجداور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنیوالے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔
Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :