حکو مت کا آئینی مد ت پور ی کر نا جمہور یت کی فتح ہے، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی

جمعہ 1 جون 2018 19:27

سلانوالی۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) رہنما ء پاکستان مسلم لیگ( ن) وسا بق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقارعلی بھٹی نے کہا ہے کہ حکو مت کا آئینی مد ت پور ی کر نا جمہور یت کی فتح ہے، تمام تر سازشوں اور دھر نو ں کے با و جو د حکومت نے اپنی آئینی مد ت کر کے ثا بت کیا ہے کہ حکومت ہر قسم کے بحرا نو ں اور سازشوں سے نمٹنا جا نتی ہے ، حلقہ این ا ے 91سے تھا نہ کچہر ی کی سیاست کا خاتمہ کر کے اسے تعمیر وترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے، ا ن خیا لا ت کا اظہار انہوں نے عوامی وفود اور صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ، انہوںنے کہا کہ عا م انتخا با ت میں ایک مرتبہ پھر پاکستان مسلم لیگ( ن) شا ند ار کامیابی حاصل کر ے گی، کیونکہ عا م انتخا با ت کار کر د گی کی بنا پر لڑے جا ئیں گے۔