پاکپتن:گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

جمعہ 1 جون 2018 19:27

پاکپتن۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) گیس سلنڈر پھٹنے سی40 سالہ شخص ہلاک ہو گیا، تفصیلات کے مطابق قصبہ قبولہ کا رہائشی 40سالہ محمد افضل گجر سحری کے وقت باورچی خانہ میں چولہا بلا رہا تھا کہ گیس لیکیج ہونے کی وجہ سے گیس سلنڈر پھٹ گیا ، جس کی زد میں آ کر سالہ محمد افضل گجر بری طرح جھلس گیا، جسکو مقامی ہسپتال سے لاہور جنرل ہسپتال منقتل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :