پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کا عالمی دن 5 جون کو منایا جائے گا

جمعہ 1 جون 2018 19:29

عارفوالا۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کا عالمی دن 5 جون کو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں ماحولیات سے وابستہ سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام پروگرام کانفرنسز ،سیمینارز کا انعقاداورریلیاںبھی نکالی جائیں گی جن سے مقررین زندگی میں صاف ستھرے ماحول کی اہمیت، افادیت اور ماحولیاتی آلودگی سے کرہ عرض پر پیدا ہونے والے نقصانات کے بارے میں روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :