جنگلات کو نقصان پہنچانے پر ایک کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ
فارسٹ فیلڈ سٹاف بغیر ہتھیار اور پٹرولنگ سہولیات خدمات سر انجام دے رہاہے
جمعہ 1 جون 2018 20:03
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ اگرچہ فارسٹ فیلڈ سٹاف کے پاس نہ ہی ہتھیار اور نہ ہی پٹرولنگ کی سہولیات میسر ہیںاس کے باوجود وہ قیمتی جنگلات اور درختوں کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی نارتھ سرکل 2,80,220(دو لاکھ ،اسی ہزاردو سو بیس ) ایکٹر رقبے پر مشتمل ہے جس میں 789کلو میٹر رقبے پر پودے لگائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات کی موثرکارکردگی اور بروقت کاروائی کے باعث راولپنڈی نارتھ سرکل میں وسیع پیمانے پر جنگلات کو ضائع ہونے سے بچایا جا رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.