عدالتی فیصلہ سچائی کی جیت ہے،سعد رفیق کا خواجہ آصف کو مبارکباد کا پیغام

جمعہ جون 20:14

عدالتی فیصلہ سچائی کی جیت ہے،سعد رفیق کا خواجہ آصف کو مبارکباد کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے خواجہ آصف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے معزز عدالتی بنچ کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سچائی کی جیت ہے جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیڈ ٹویٹر پر خواجہ سعد رفیق نے پیغام میں خواجہ آصف کو مبارکباد دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سچائی کی جیت قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ اعلی عدلیہ نے فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا لیکن سیاسی تنازعات کو عدالت میں لے کر جانا تھرڈ کلاس سیاست ہے ۔۔