سی پی ایل کرکٹ چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

جمعہ 1 جون 2018 20:31

سی پی ایل کرکٹ چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) سی پی ایل کرکٹ چیمپئن شپ 2018 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ ٹائیگرز، ڈیسنٹ چیمپئن، وارس اور سرائی خربوزہ نے فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں ا?ٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سرائی خربوزہ اور وارس نے گروپ اے جبکہ ٹائیگرز اور ڈیسنٹ چیمپئن نے گروپ بی سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ناک ا?ئوٹ مرحلے میں وارس کا مقابلہ ٹائیگرز جبکہ سرائی خربوزہ کا ڈیسنٹ چیمپئن سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :