محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے 190 اساتذہ کو ترقیاں دیدی

جمعہ 1 جون 2018 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے 190 اساتذہ کو ترقیاں دیدی ہیں ترقی پانے والے اساتذہ میں خواتین اساتذہ بھی شامل ہیں جن کی فہرست محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی ویب سائٹ پر آویزاں کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :