عدالت نے فلم سٹیج و ٹی وی کے معروف کامیڈی اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

جمعہ 1 جون 2018 20:34

عدالت نے فلم سٹیج و ٹی وی کے معروف کامیڈی اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) مقامی فیملی عدالت نے پاکستان فلم سٹیج و ٹی وی کے معروف کامیڈی اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں بتایاگیا ہے کہ عدالت نے طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری کی جانب سے اپنی دو بیٹیوں کو خرچے کی رقم دو لاکھ ادا نہ کرنے کیخلاف جاری کئے ہیں جبکہ عارف ٹیڈی کیخلاف درخواست ان کی سابقہ اہلیہ عاصمہ ریاض نے دائر کر رکھی ہے جس میں بیٹیوں کا خرچہ دلوانے کی استدعا درج کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :