ڈپٹی کمشنرخوشاب نے ڈی ایچ کیوہسپتال جوھرآبادمیں سی ٹی سکین مشین کاافتتاح کردیا

جمعہ 1 جون 2018 21:02

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) ڈپٹی کمشنرخوشاب نے ڈی ایچ کیوہسپتال جوھرآبادمیں سی ٹی سکین مشین کاافتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

اس کے افتتاح کے لئے سابق وزیراعلی پنجاب نے آنا تھا لیکن چار مرتبہ اس کا افتتاحی پروگرام ملتوی ہوتا رہا اور اب بالاآخر ڈی سی خوشاب نے سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کر کے عوام کو سہولت فراہم کر دی ہے۔اس موقع پرصدرPMAمحمودآحمدزبیری سی ای اونزرحیات مجوکہ ودیگرافسران موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :