دیپالپور،تیز رفتارٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوار دو افرادہلاک

جمعہ 1 جون 2018 21:04

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) چک فرید کوٹ کے نزدیک تیز رفتارٹرک اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افرادہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے ر ہائشی ہیر ڈریسر عرفان اور اس کا شاگرد ظہیر موٹرسائیکل پر چک فرید کوٹ کے نزدیک پنچے توتیز رفتارٹرک اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے دونوںدیپالپور کے ر ہائشی ہیر ڈریسر عرفان اور اس کا شاگرد ظہیر ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :