قصور،نامعلوم چور گیس کا میٹر چوری کرکے لے گئے

جمعہ جون 21:04

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ کوٹ حلیم خاںمیں نامعلوم چور گیس کا میٹر چوری کرکے لے گئے ۔

(جاری ہے)

تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بیرون کوٹ حلیم خاں کے رہائشی گل شیر کے اہل خانہ نے جب سہری کے احتمام کے لیے کچن میں چولہا اون کیا تو گیس نا تھی جب وجہ معلوم کرنے کے لیے گھر کے باہر دیکھا تو نامعلوم چور گیس کا میٹر چوری کرکے لے جاچکے تھے تھانہ بی ڈویژن نے گل شیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :