پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امید واروں سے درخواستیں طلب کر لی

جمعہ 1 جون 2018 21:06

پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امید واروں سے درخواستیں طلب کر ..
لاہور۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے قومی و صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں سے 15 جون 2018ء تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ٹریکٹر کے انتخابی نشان پر انتخابات میں حصہ لے گی۔ پارٹی ٹکٹ کیلئے فارم پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی و صوبائی دفتر سے صبح 9 سے شام 5بجے تک حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :