لاہور ہائیکورٹ نی51 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئر سول ججز اور 132 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

جمعہ جون 21:06

لاہور۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے مختلف شہروں میں تعینات 51 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئر سول ججز اور 132 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میںچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔جسکی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائیٹ پر جاری کر دی گئی ہیں۔