تھانہ آبپارہ پولیس نے غیر قانونی طور پر کتابچے بیچنے اورچندہ مانگنے کے خرم میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

جمعہ 1 جون 2018 21:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) تھانہ آبپارہ پولیس نے غیر قانونی طور پر کتابچے بیچنے اورچندہ مانگنے کے خرم میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزجمعہ کی نماز کے بعد آبپارہ پولیس نے لال مسجد کے باہر سے چندہ مانگنے کے جرم میں عبدالمطیع اور اس کے دو ساتھیوں کو گوفتار کیا تھا ۔۔۔۔ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :