تھانہ بنی گالہ کی حدود میں قبضے کی ایک اور واردات ۔ملزمان فرار تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی

جمعہ 1 جون 2018 21:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) تھانہ بنی گالہ کی حدود میں قبضے کی ایک اور واردات ۔ملزمان فرار تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مدعی سلطا ن مسعود نے تھانہ بنی گالہ پولیس کو بتایا کہ ملزمان محمد صدیق اور سہیل نے اس کی زمین پرقبضہ کیا ،کھڑی فصل کو نقصان پہنچایا ، بلاک اور پکٹ توڑ کر سامان چوری کر لیا تاہم پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔ ۔۔۔۔ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :