ملتان اور اس کے مضافات میں موسم گرم وخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 1 جون 2018 21:24

ملتان۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہیگا، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46.5اورکم سے کم 32.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،صبح8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب 29فیصداورشام 5بجے 10فیصدتھا،آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر11منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر13منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :