لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 51 ایڈیشنل سیشن ججز ، 4 سینئر سول ججز اور 132 سول ججز کے تبادلے کر دیئے

جمعہ 1 جون 2018 21:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 51 ایڈیشنل سیشن ججز ، 4 سینئر سول ججز اور 132 سول ججز کے تبادلے کر دیئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔