سندھ نیشنل پارٹی نے حیدرآباد میں اپنے امیدواروں کی نامزدگی کا اعلان کردیا

جمعہ جون 21:41

حیدرآبادیکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) سندھ نیشنل پارٹی نے حیدرآباد میں اپنے امیدواروں کی نامزدگی کا اعلان کردیا ہی.۔

(جاری ہے)

ایس این پی کے پارلیمانی بورڈ نے پارٹی کے سربراہ اشرف نوناری کو پی ایس 64 تعلقہ لطیف آباد سے نامزد کیا ہے جبکہ پی ایس 62 قاسم آباد حیدرآباد سے میر مرتضیٰ زئنور، پی ایس 63دیہی تعلقہ حیدرآباد سے لالہ قربان سوڈو اور پی ایس 65 تعلقہ لطیف آبادسے میر اللہ داد تالپور کو نامز دکیا ہے اعلامیہ کے مطابق سندھ نیشنل پارٹی صوبہ میں 20حلقوں سے انتخابات میں حصہ لے گی مزید نامزدگیوں پر غور جاری ہے -

متعلقہ عنوان :