ڈیر ہ اسماعیل خان ، مکا ن کے تنا زعے پر مر حبا کا لو نی میں با پ کی فائرنگ سے بیٹا جا ں بحق ، مقد مہ در ج

جمعہ جون 22:19

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) مکا ن کے تنا زعے پر مر حبا کا لو نی میں با پ کی فائرنگ سے بیٹا جا ں بحق ، مقد مہ در ج تفصیلات کے مطا بق تھا نہ صدر کی حدود میں مر حبا کا لو نی میں مکا ن کے تنا زعے پر ثا لثی فیصلہ کیلئے شیر زما ن ولد عزیز اللہ اور اسکے بیٹے سیف الرحما ن اور خالد بیٹھے تھے کہ تو تکرار کے بعد شیر زما ن نے اپنے بیٹو ں پر پستو ل سے فائرنگ کر دی جس سے سیف الرحما ن موقع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بھائی خالد محفوظ رہا صدر پولیس نے خالد کی رپورٹ پر باپ شیر زما ن کے خلاف قتل و اقدا م قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :