اوستہ محمد اسٹیشن کو مسمار کرنے کے الزام میں دوافراد گرفتار ، مقدمہ درج

جمعہ 1 جون 2018 22:21

جیکب آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) اوستہ محمد اسٹیشن کو مسمار کرنے کے الزام میں دوافراد گرفتار کیس داخل تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں ریلوے اسٹیشن اوستہ محمد کا توڑپھوڑکرنے کے الزام میں ایس ایچ او ریلوے امیر علی شاہ نے نفری کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچ کر دوملزمان حمید اللہ کندرانی ،حسین بخش ریٹی کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 6/2018درج کرلیاہے مقدمہ پی ڈبلیو کے فریادپردرج کرکے عدالت سے دوروزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :