محکمہ داخلہ نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سائنسدانوں کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی‘ذرائع

جمعہ جون 22:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سائنسدانوں کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری وزیر اعلی کو ارسال کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے یہ سمری پنجاب کیبنیٹ کمیٹی کی منطوری کے بعد ارسال کی ہے۔ جس کے تحت پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے تمام سائنسدانوں کو 50 فی صد اضافی تنخواہ ادا کی جائے گی واضح رہے کہ وزیر اعلی کی منطوری کے بعد یہ اضافی تنحواہ ملنا شروع ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :