روہڑی کینال سے لاش برآمد

جمعہ 1 جون 2018 22:31

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) روہڑی کینال سے لاش برآمد، ہالانی پولیس کے مطابق بہلانی ریگولیٹرکے قریب روہڑی کینال سے ایک35سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسکے گلے میں پھندا لگا ہواتھا شناخت نہ ہونے پراسے محراب پوراسپتال منتقل کرکے پولیس قتل یا خودکشی کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :