نوشہروفیروز،پیڑول پمپ ٹینکی کو آگ گئی

جمعہ 1 جون 2018 22:31

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) پیڑول پمپ ٹینکی کو آگ گئی،مورو پولیس کے مطابق تاج پیڑول پمپ کی ٹینکی میں لگنے والی آگ کوبجھانے کیلئے فائر بریگیڈکی گاڑیاں پہنچ کرامدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں،پولیس نے آگ پر کنٹرول پانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیںتاہم پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :