Live Updates

لا ئی نا اہل لیگ کیلئے یوم حساب ثابت ہوگا ، رانا جلیل حسن

جمعہ 1 جون 2018 22:37

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 15سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور پاکستان تحریک انصا ف ٹریڈرز ونگ راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکر ٹری رانا جلیل حسن گادی نے کہاکہ قوم رخصت ہونے والی نا اہل حکومت کے ہر ظلم کا بد لہ آئندہ عام انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے لے گی 25جولا ئی نا اہل لیگ کیلئے یوم حساب ثابت ہوگا حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے پوری قوم لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت،مہنگائی کے عذاب سے دوچار ہیں اپنے بیان میں رانا جلیل حسن گادی نے کہاکہ حلقہ کے عوام نے خدمت کا موقع دیا تو مایوس نہیں کرونگا حلقہ کے مسائل عوام کی دہلیز پر حل کرونگا
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات