تھانہ صدر اٹک کے مشہور مقدمہ میں ملوث ملزم نا کافی شہادت کی بناء پر مقدمہ قتل سے بری

جمعہ 1 جون 2018 22:54

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) ایڈیشنل سیشن جج اٹک اشفاق احمد رانا نے تھانہ صدر اٹک کے مشہور مقدمہ میں ملوث ملزم محمد دائود ولد محمد اکرم ساکن پنڈ وال کو نا کافی شہادت کی بناء پر مقدمہ قتل سے بری کر دیا ملزم پر الزام تھا کہ اس نے اپنی حقیقی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :