چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب ہو گا

جمعہ 1 جون 2018 23:01

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب ہو ..
لاہور۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹرجسٹس میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل بروز ہفتہ طلب کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ہونے والے اس اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت دیگر سینئر ججز بھی شرکت کرینگے، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔