وفاقی دارالحکومت کے علاقہ چٹھہ بختاور سے خاتون کو اغواء کر لیا گیا، مقدمہ درج

جمعہ جون 23:03

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) وفاقی دارالحکومت کے علاقہ چٹھہ بختاور سے خاتون کو اغواء کر لیا گیا۔ محمد افضل نے شہزاد ٹائون پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اویس اور مسرت بی بی نے میری بیوی (پ ب) کو اغواء کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے مقدمہ درج کرکے اغواء کاروں کی گرفتاری اور مغویہ کی بازیابی کیلئے کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :