اسلام آباد ، زمین پر قبضہ کرنے، کھڑی فصل کو نقصان پہنچانے اور سامان چوری کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ جون 23:04

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) زمین پر قبضہ کرنے، کھڑی فصل کو نقصان پہنچانے، بلاک اور پکٹ توڑ کر سامان چوری کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

سلطان مسعود بابر نے بنی گالا پولیس کو بتایا کہ محمد صدیق اور سہیل رضا نے دیگر نامعمول کے ہمراہ میری زمین پر قبضہ کیا کھڑی فصل کو نقصان پہنچایا، بلاک اور پکٹ توڑ کر سامان چوری کیا۔

متعلقہ عنوان :