کوئٹہ ، یوم علی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا گیا

جمعہ 1 جون 2018 23:32

کوئٹہ۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکمنامہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں اے ڈی سی (ریونیو)(کوئٹہ )کی نگرانی میں (یوم علی) کے موقع پر امن وامان کی صورتحال کی نگرانی کیلئے 5تا7جون 2018کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جو اس دوران 24گھنٹے فعال رہے گا۔کنٹرول روم سے فون نمبر 9202268فیکس نمبر9202193اور موبائل نمبر 0333-7837237پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :