سبی‘ہرنائی اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

جمعہ جون 23:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء)سبی‘ہرنائی اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3۔3ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز ہرنائی اور گہری 20 کلو میٹر دور تھا۔