امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 2 جون 2018 09:20

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے پر نرخ 64 سینٹ (1 فیصد) کم ہوکر 66.40 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 51 سینٹ (0.7 فیصد) کمی کے ساتھ 77.05 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :