سبزچائے خون میں شوگر لیول میں اضافے کو روکتی ہے اور پپیتا یورک ایسڈ کو کم کرنے میں مددگار ہے

ہفتہ 2 جون 2018 11:26

سبزچائے خون میں شوگر لیول میں اضافے کو روکتی ہے اور پپیتا یورک ایسڈ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) سبزچائے خون میںشوگر لیول میں اضافے کو روکتی ہے جبکہ پپیتا یورک ایسڈ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

(جاری ہے)

موراش یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سبزچائے اورپپیتا ذیابیطس کے بچائو کے بہترین ذرائع ہیں جوانسانی جسم میں پروٹین سی اوریورک ایسڈ کو موثرا نداز میں کنٹرول کرتے ہیں۔محققین نے کہاکہسبز چائے اور پپیتے کے استعمال ادویات کا استعمال کیے بغیر ذیابیطس ،دل اور اعصاب کے امراض کا باعث بننے والے عوامل میں بہتر طریقے سے کمی لائی جا سکتی ہے۔