حیران کن پیش رفت، روس کا شام سے ایرانی فوج کے مکمل انخلاء کا اعلان
ایرانی فورسز کی درعا سے واپسی شروع ہوگئی اور بہت تھوڑی تعداد میں جنگجو اور اہلکار باقی رہ گئے ہیں،شامی اپوزیشن
ہفتہ جون 11:58

(جاری ہے)
میرے علم کے مطابق جنوب مغربی شام سے ایرانی فورسز چند روز کے اندر اندر نکل جائیں گی۔قبل ازیں شام کے ایک با خبر عسکری ذریعے نے بتایا کہ جنوبی شام کے شہر درعا سے ایرانی فورسز اور حزب اللہ ملیشیا نے انخلاء پر آمادی ظاہر کر دی ہے جس کے بعد ایرانی جنگجوؤں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔
اپوزیشن کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا کہ ایرانی فورسز کی درعا سے واپسی شروع ہوگئی اور بہت تھوڑی تعداد میں جنگجو اور اہلکار باقی رہ گئے ہیں۔ اگلے چند روز میں وہ بھی درعا سے نکل جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین میں چاقو بردار شخص کا حملہ،11 افراد زخمی
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایشائی دورے کے اگلے پڑائو چین پہنچ گئے
-
دُبئی میٹرو سٹیشنز پرصفائی کا کام روبوٹس نے شروع کر دیا
-
دُبئی: اماراتی خاتون اپنی سوتیلی بیٹی پر جادو کرانے کے الزام میں گرفتار
-
بحرین ایئرپورٹ پر نوسرباز نے نشیلی چائے پلا کر مسافروں کو لُوٹ لیا
-
راس الخیمہ: ڈیڑھ سالہ بچی 10 منزلہ بلڈنگ سے نیچے گاڑی پر جا گِری
-
مکّہ: زنانہ لباس میں منشیات اسمگل کرنے والا شہری گرفتار
-
مکّہ: بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ، پاکستانی جاں بحق
تازہ ترین خبریں
-
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھی بھارت کا غدار قرار
-
نوکمنٹ،فیصلے کا انتظار کریں ،ہریش سالوے
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے کراچی کنگزکو جیت کیلئے 154رنز کا ہدف دیدیا
-
وزیر اعظم ہاوس پوری طرح غیر منتخب افراد کے ہاتھوں یرغمال ہو چکا ہے
-
مودی کے پاس ایک ہی راستہ بچاہے ، اسے کشمیرسے اپنی فوجیں نکال کر کشمیریوں کو آزادی دینا ہو گی ،سینیٹر سراج الحق
-
منی لانڈرنگ او ردہشت گردوں کی معاونت روکنے کے ٹھوس اقدامات ، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان
-
جنگ نہیں ہونے چاہیئے، جنگ ہوئی تو پاکستان ایٹم بم مار دے گا
-
سعودی عرب سے رہائی پانیوالے سو سے زائد مسافر پاکستان پہنچ گئے
-
وزیراعظم عمران خا ن نے صوبائی وزیر کے ایک سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی
-
جنید خان اگلے ڈرامہ میں عائزہ خان اور مومل شیخ کے ہمراہ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.