فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں میری کرینہ کپور خان کے ساتھ کیمسٹری کو ریٹ کرنا کافی مشکل ہے، سومیت ویاس

ہفتہ 2 جون 2018 12:14

فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں میری کرینہ کپور خان کے ساتھ کیمسٹری کو ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سومیت ویاس نے کہا ہے کہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں ان کی اداکارہ کرینہ کپور خان کے ساتھ کیمسٹری کو ریٹ کرنا کافی مشکل ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں ان کی اداکارہ کرینہ کپور خان کے ساتھ کیمسٹری کو ریٹ کرنا کافی مشکل ہے کیونکہ اگر وہ کہتے ہیں کہ ان کی کرینہ کپور خان کے ساتھ کیمسٹری کی ریٹنگ بہت کم ہے تو وہ مشکل میں ہیں اور اگر بہت زیادہ ریٹ کرتے ہیں تو پھر بھی وہ مشکل میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں خود کو کرداروں کے مطابق ڈھالنے کے لئے کرداروں کے مابین اچھی کیمسٹری کا ہونا بہت ضروری ہے اور اس دوران ہم دونوں میں اچھی کیمسٹری قائم ہو گئی جس پر مجھے بے حد خوشی ہے۔

متعلقہ عنوان :