عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

فلم کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائیگی ،ْعالیہ بھٹ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ اور ’’براہمسترا ‘‘ میں دکھائی دیں گی

ہفتہ 2 جون 2018 12:17

عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے ایئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی، جس کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائے گی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ اور ’’براہمسترا ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :