آغازویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے مفت کتابوں اور سکول بیگز کی تقسیم

ہفتہ 2 جون 2018 12:43

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) آغاز ویلفیئر آرگنائزیشن لکی مروت کی جانب سے ضلع لکی مروت کے مختلف سکولوں میں مفت کتابیں اور بیگز تسیم کئے گئے۔

(جاری ہے)

آرگنائزیشن کے صدر سخی زمان نے گزشتہ روز جی پی ایس نارقلی خان اور جی پی ایس ممہ خیل کے طلباء میں مفت بیگزاور کتابیں تقسیم کیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آغاز ویلفیئر آرگنائزیشن ملک میں تعلیم کو عام کرنے کیلئے جدوجہد کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :