سعودی عرب میں تعمیراتی ٹیکنالوجی اوربلڈنگ میٹرئیل کی بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی

ہفتہ 2 جون 2018 13:51

سعودی عرب میں تعمیراتی ٹیکنالوجی اوربلڈنگ میٹرئیل کی بین الاقوامی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) سعودی عرب میں تعمیراتی ٹیکنالوجی اوربلڈنگ میٹرئیل کی بین الاقوامی نمائش رواں سال نومبر میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

’’سعودی بلڈ/سعودی سٹون ‘‘ کے نام سے یہ نمائش ریاض میں منعقد ہوگی جس میں سعودی عرب کے علاوہ دنیاء بھر سے تعمیراتی کمپنیاں شرکت کریں گی۔اس نمائش میں متعددپاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔