عید الفطر پر نمائش کے لئے فلموں کو فائنل کر لیا گیا

ہفتہ 2 جون 2018 14:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) عید الفطر پر نمائش کے لئے فلموں کو فائنل کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے پرمسرت موقع پر سات دن محبت ان ،وجود ،جوانی پھر نہیں آنی پارٹ 2،مارکیٹ ،فیصلہ گجر دا اور پرواز سمیت دیگر فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی اور طویل عرصے کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب عید الفطر پر سینما گھروں میں پاکستانی فلموں کی بڑی تعداد میں نمائش ہو گئی ۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ تین پشتو فلموں کی نمائش میں متوقع ہے جن میں اچھی خان اور مہک نور کی دو ، دو فلمیں شامل ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :