کوٹلی،وزیرمال آزاد کشمیر کا پروفیسرسکندرحیات آف دہری نخنال کی والدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

ہفتہ 2 جون 2018 15:16

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء)آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان اورسابق وزیرسردارمحمدنعیم خان نے پرنسپل گورنمنٹ بوائزانٹرسائنس کالج گلہارپروفیسرسکندرحیات خان آف دہری نخنال کی والدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔