ساہیوال،گھریلو تنازعہ پر 15سالہ طالبہ حمیرا نے زہر پی کر خود کشی کر لی

ہفتہ 2 جون 2018 16:17

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) نواحی چک 120/9.Lمیں گھریلو تنازعہ پر 15سالہ طالبہ حمیرا نے زہر پی کر خود کشی کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسی چک کے جہانگیر کی 15سالہ بیٹی حمیرا کو اسکے والدین نے ڈانٹا جس پر دل بر داشتہ ہو کر حمیرا نے زہر پی لیا جسے بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :