ساہیوال، زیر تعمیر بلڈنگ سے گر کر 60سالہ مزدور محمد امین جاں بحق

ہفتہ جون 16:17

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) نواحی چک 15۔ای بی میں زیر تعمیر بلڈنگ سے گر کر 60سالہ مزدور محمد امین جاں بحق ہو گیا ۔واقعات کے مطابق چک 15۔

(جاری ہے)

ای بی میں 60سالہ مزدور زیر تعمیر بلڈنگ کی دوسری منزل پر کام کر رہا تھا کہ گر می سے چکر کھا کر زمین پر گرا جسے شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ ایمر جنسی وارڈ میں دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :